تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:8

سندھ میں پونے 6ہزار انتخابی امیدواروں کے کاغذات درست قرار

جیو نیوز - کراچی …سندھ میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی عام نشستوں پر 5 ہزار786 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیے گئے اور 1455 کاغذات مسترد کردیئے گئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعدادوشمار کیمطابق سندھ میں قومی اسمبلی کی 61عام نشستوں کیلئے 1619 اور صوبائی اسمبلی کی 130 جنرل نشستوں کے لیئے 4167امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے ، جب کہ سندھ سے قومی اسمبلی کے 388 اور صوبائی اسمبلی کے 1067کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ، قومی اسمبلی کے لیئے 2007 اور سندھ اسمبلی کیلیئے 5234کاغذات جمع کرائے گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.