تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:33

کراچی:صدر میں گاڑی پر فائرنگ،ایس ایچ او پریڈی زخمی

جیو نیوز - کراچی…پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے مرکزی علاقے صدرمیں گاڑی پرفائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ اوپریڈی آغااسدشدیدزخمیہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ زخمی پولیس افسرآغا اسد کو کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.