10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:41
پاکستان کا بیلسٹک میزائل حتف4شاہین ون کا کامیاب تجربہ
جیو نیوز - اسلام آباد… پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف4شاہین ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے ،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق میزائل حتف4شاہین ون 900کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میزائل حتف4شاہین ون جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے