تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:13

ن لیگ کا شیخ وقاص کے والد کو پارٹی ٹکٹ دینے کافیصلہ

جیو نیوز - لاہور…مسلم لیگ نون نے حلقہ این اے 89سے سابق ایم این اے شیخ وقاص کے والد کو پارٹی ٹکٹ دینے کافیصلہ کرلیا ہے ۔ نون لیگ ذرائع کے مطابق شیخ وقاص اکرم کو جعلی ڈگری پر نااہلی کے کے معاملے کے باعث ٹکٹ نہیں دیا جارہا، انکی بجائے اب یہ ٹکٹ انکے والد شیخ اکرم کو دیاجائیگا جواین اے 89سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.