تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:44

کاغذات نامزدگی منظور ی پرالطاف حسین کی ایازامیر کو مبارکباد

جیو نیوز - لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایاز امیر کو کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی کی منظوری انصاف اور سچائی کی فتح ہے۔ عدلیہ اور معزز ججوں نے تاریخی اور دانش مندانہ فیصلہ دیا ہے جس پر تمام ججز بھی زبردست خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے کیس میں حق اور سچ پرمبنی فیصلہ دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.