تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:14

پرویزمشرف کی اپیل پر ریٹرننگ افسر کو12اپریل کیلئے نوٹس جاری

جیو نیوز - لاہور…لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سابق صدر پرویزمشرف کی اپیل پر ریٹرننگ افسر کو12اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔سابق صدر پرویزمشرف نے لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے روبرو قصور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 139سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے،ان کا موٴقف ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل 62،63پر پورا اترتے ہیں اورچترال سے ان کے کاغذات منظور بھی ہوئے،الیکشن ٹیریبونل نے ریٹرننگ افسر کو 12اپریل کے لئے نوٹس جاری کردئیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.