تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 9:4

ہالا ناکہ کے قریب فائرنگ،ایم کیو ایم کے امیدوارفخرالاسلام جاں بحق

جیو نیوز - حیدرآباد…ایم کیو ایم کے امیدوارفخرالاسلام حیدر آباد میں ہالا ناکہ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فخرالاسلام پر ہالا ناکہ کے قریب فائرنگ کی گئی جہاں وہ جاں بحق ہو گئے ۔ فخرالاسلام حلقہ پی ایس 47 سے ایم کیو ایم کے امیدوار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.