11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 21:21
بابرغوری ،روٴف صدیقی کابرین ٹیومرکے مرض میں مبتلابچے کے علاج کااعلان
جیو نیوز - کراچی… بابرغوری اور روٴف صدیقی نے برین ٹیومرکے مرض میں مبتلابچے کے علاج کااعلان کردیا۔ جیو نیوز پر برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا 6 سال کے شعیب سے متعلق رپورٹ نشر کی گئی تھی۔ سابق وفاقی وزیر بابر غوری اور روٴف صدیقی کا کہنا ہے کہ علاج پر آنے والے تمام اخراجات برداشت کریں گے۔