تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:55

ججبز نظر بندی کیس :پرویز مشرف کی 18اپریل تک عبوری ضمانت منظور

جیو نیوز - اسلام آباد…اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججبز نظر بندی کیس میں سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی 18اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔عدالت نے انہیں پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی بھی ہدایت کی ہے۔اس موقع پر عدالت کے باہر ان کے حمایتیوں اور مخالفین کی بڑی تعداد موجود تھی جس نے ان کی آمد اور روانگی کے موقع پر ان کی حمایت اور مخالفت میں زور دار نعرے بازی بھی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.