تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:50

پشاور:جماعت اسلامی کے مرکزکے قریب بوری مارٹر شیل برآمد

جیو نیوز - پشاور …پشاور میں جماعت اسلامی خیبر پختون خوا کے ہیڈ کوارٹر مرکز اسلامی کے قریب پڑی بوری سے چھ مارٹر شیل برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق چھ مارٹر شیل جی ٹی روڈ پر واقع جماعت اسلامی کے صوبائی ہیڈ کوارٹر مرکز اسلامی کے قریب پڑی بوری سے برآمد ہوئے۔ جس پر بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیاگیا۔ تاہم مارٹر شیل خالی نکلے۔ پولیس نے شیل قبضہ میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.