تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2013
وقت اشاعت: 5:25

بلوچستان میں انتخابی سرگرمیوں میں تیزی

جیو نیوز - کوئٹہ… بلوچستان میں انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے ، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد ووٹروں سے رابطوں کے لئے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کیانتخابی دفاتر کھلنے لگے۔ ملک کے دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان میں بھی ریٹرننگ افسروں کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات کی سخت جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ جن امیدواروں کے کاغذات منظور ہوگئے ہیں وہ پھولے نہیں سما رہے ہیں۔ لیکن اب مرحلہ آیا ہے ووٹروں سے رابطے کا،جس کیلئے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں نے انتخابی دفاتر کھولنا شروع کردئیے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.