تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:34

ڈاکٹر شیریں مزاری تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر

جیو نیوز - لاہور … چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ڈاکٹر شیریں مزاری کو پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا ہے۔ ڈاکٹر شیریں مزاری کو شفقت محمود کی جگہ تحریک انصاف کا سیکریٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے، شفقت محمود کو لاہور کے حلقہ این اے 126 سے پارٹی ٹکٹ دیا گیا۔ ڈاکٹر شیریں مزاری کو تحریک انصاف میں دوبارہ شمولیت کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ترجمان مقرر کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.