تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 10:35

خضدار : ثنا اللہ زہری کے قافلے پر بم حملہ،بیٹا،بھائی اور بھتیجا جاں بحق

جیو نیوز - خضدار…خضدار میں سردار ثنا اللہ خان زہری کے قافلے پر بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں ان کے بیٹا ، بھائی اور بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔جبکہ متعددافراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق بم دھماکا قافلہ گزرنے کے بعد گھٹ پل کے مقام پر ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.