تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:44

پاکستان کی جانب سے بوسٹن بم دھماکوں کی مذمت

جیو نیوز - اسلام آباد…پاکستان نے امریکا میں بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان امریکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتا ہے۔ بوسٹن میں دھماکوں سے حکومت پاکستان اور عوام کو شدید دکھ ہواہے۔ واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.