ٹرک کا نمبر

دو بیوقوف عجائب گھر گئے، وہاں انہوں نے ایک انسانی ڈھانچے کو دیکھا، جس کے نیچے اس کی تاریخ وفات 1886ء بھی درج تھی۔
پہلا بیوقوف: "لگتا ہے کہ یہ شخص کسی ٹرک کے نیچے آکر مرا ہے۔ "
دوسرا بیوقوف: ہاں! جب ہی تو ٹرک کا نمبر بھی لکھا ہوا ہے۔ "

Posted on May 16, 2011