تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مئی 2011
وقت اشاعت: 11:40

بھارت موبائل فون مانیٹر کرنے کا نیا سسٹم نصب کریگا

اے آر وائی - نئی دہلی : دہشتگردی کا خطرہ، بھارت ٹیلیفون اور موبائل فون کو مانیٹر کرنے کیلئے نیا نظام نصب کریگا.بھارتی اخبار کے مطابق نئے فون مانیٹرنگ سسٹم سے بھارت نہ صرف دو یا اس سے زائد افراد کےدرمیان ہونے والے بات چیت کو ریکارڈ کریگا۔ بلکہ بات چیت کرنے والوں کی جگہ بھی معلوم ہوجائیگی۔



بھارتی اخبار کے مطابق ٹیلیفون پربات چیت کی آواز کو مطلوبہ دہشتگردوں کی آواز سے ملایا جائیگا۔ یہ نیا موبائل مانیٹرنگ سسٹم ساڑے چار ارب روپے کی لاگت نصب کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.