تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 مارچ 2012
وقت اشاعت: 10:54

بگوٹا:کولمبیا میں آتش فشاں پھٹنا شروع

اے آر وائی - کولمبیا میں آتش فشاں پھٹنا شروع ہوگیا، لاوا نکلنے سے پہلے دھوئیں اور راکھ نکلنا شروع ہوگئی۔ حکومت نے قریبی علاقوں میں رہنے والوں کو خبردار کردیاہے۔ نیواڈو ڈیل روز نام سے معروف یہ آتش فشاں دو ہزار دس سے پھٹنے کے آخری مراحل میں تھا تاہم اب دھواں نکلا شروع ہوگیاہے۔ کولمبیا کے حکام کا کہناہے کہ وہ آتش فشاں کا جائزہ لے رہے ہیں اور مقامی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کردیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.