تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 مارچ 2012
وقت اشاعت: 13:3

تائیوان: جہاز ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک، 2 لاپتہ

اے آر وائی - تائیوان کے جنوبی ساحل پر آبی گزرگاہ کی صفائی کرنے والا جہاز ڈوب گیا۔ عملے کے چھ ارکان ہلاک اور دو لاپتہ ہوگئے۔



تائیوانی کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق عملے کے سات ارکان کو بچالیا گیا جبکہ چھ لاشیں بھی سمندر سے نکال لی گئیں۔ دو لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ حادثہ سمندر کی اونچی لہروں اور گہری دھند کے باعث پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.