تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 مارچ 2012
وقت اشاعت: 11:4

افغان شہریوں کے قتل کیس میں جان نہیں، وکیل امریکی فوجی

اے آر وائی - سولہ افغان شہریوں کے قاتل امریکی فوجی رابرٹ بیلز کے وکیل کہتے ہیں اس کیس میں جان ہی نہیں۔ امریکی ریاست کنساس کے اڈے پر اسٹاف سارجنٹ رابرٹ بیلز سے ملاقات کے بعد وکیل دفاع جان ہینری براوٴن نے میڈیا کو بتایا کہ جرم سرزد ہونے کے شواہد اور ثبوت بہت قلیل ہیں۔ ان کا موٴقف تھا کہ واقعے کے فرانزک ثبوت ہیں اور نہ ہی میڈیکل ریکارڈ دستیاب ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.