تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:41

شمالی کوریا کادرمیانے درجے کے میزائل کا تجربہ

اے آر وائی - شمالی کوریا نے درمیانے درجے کے زمین سے سمندر تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے دو میزائل ملک کے مغربی ساحل سے فائرکئے۔ میزائل تجربے کا مقصد فوجی صلاحیتوں کو جدید بنانا ہے۔



شمالی کوریا کو پہلے ہی اپریل میں سٹیلائٹ خلامیں بھیجنے کے اعلان کے بعد بین القوامی تنقید کا سامنا ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے پرتبصرے سے انکار کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.