1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:48
امریکا نے گلوبل میزائل ڈیفنس شیلڈ فعال کردی
اے آر وائی - امریکا نے گلوبل میزائل ڈیفنس شیلڈ فعال کردی ہے اورمیزائلوں کو نشانے بنانے والے بحری جہاز بھی تعینات کردیئے ہیں۔اخبار کے مطابق امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل حملے کے خطرے کے پیش نظر گلوبل ڈیفنس شیلڈ فعال کی۔ امریکی سیکورٹی حکام نے الیکٹرانک آلات سے نگرانی بھی بڑھا دی ہے۔