تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:59

نائجیریا : کار بم دھماکے میں 50 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اے آر وائی - نائیجیریا میں ایسٹر کے موقع پر کار بم دھماکے میں پچاس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ نائیجیریا کے شمالی شہر کادونا میں ایک چرچ کے قریب تجارتی مرکز کے قریب دو کار بم دھماکے میں پچاس افراد ہلاک ہوگئے۔



سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر دہشت گردی کی کارروائیوں کی اطلاعات پہلے سے موجود تھیں جس کے باعث چرچ کی جانب جانے والی گاڑیوں کی سخت تلاشی لی جارہی تھی جس گاڑی میں دھماکہ ہوا اس کا ہدف بھی چرچ ہی تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.