تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 19:11

بنگلور:ہیلی کاپٹر کی عمارت کی چھت پر ہنگامی لینڈنگ

اے آر وائی - بھارت کے شہر بنگلور میں ہیلی کاپٹر نے ایک عمارت کی چھت پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ہندستان ایروناٹکس کے حکام کا کہناہے کہ ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا۔ تاہم کچھ وجوہات کے بنا پر رہائشی عمارت کے چھت پر ہنگامی طور پر اتر گیا۔



دونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔ حکام نے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی وجہ نہیں بتائی۔ تاہم ہندستان ایروناٹکس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.