تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:17

مصر کے صدر محمد مرسی نے آرمی چیف کو فارغ کر دیا

اے آر وائی - مصر کے صدر محمد مرسی نے مسلح افواج کے سربراہ اور وزیر دفاع فیلڈ مارشل حسین طنطا وی کو فارغ کر کے ان کی جگہ جنرل عبد الطیف سیسی کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا ہے ۔



مصر کے صدارتی ترجمان کے مطابق صدر مرسی نے جنرل صدقی صوبی کو نیا چیف آف اسٹاف مقرر کیا ہے مصری صدر نے اس کے ساتھ ساتھ سابق جج مکی کو اپنا نائب صدر بھی مقرر کیا ہے ،فیلڈ مارشل حسین طنطاوی حسنی مبارک کو اقتدار سے باہر کئے جانے کے بعد قائم کی گئی عبوری حکومت کے سربراہ تھے۔ حسین طنطاوی کی برطرفی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.