تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:11

پاکستان قبائلی علاقوں میں آپریشن کی تیاری کررہاہے، امریکا

اے آر وائی - امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی تیاری کررہا ہے۔ لیون پنیٹا کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج نے قبائلی علاقوں میں آپریشن کا اشارہ دیا ہے۔



کارروائی کا اشارہ جنرل کیانی سے جنرل جان ایلن کی ملاقات میں دیا۔ امریکی وزیردفاع کا کہناتھا کہ آپریشن حقانی نیٹ ورک کے خلاف نہیں پاکستانی طالبان کے خلاف ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.