تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 اگست 2012
وقت اشاعت: 11:33

شمالی جاپان اور روس میں زلزلہ

اے آر وائی - شمالی جاپان اور روس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی روس سے جاپان کے شمالی علاقے تک محسوس کئے جانے والے زلزلے کا مرکز سمندر میں پانچ سو اسی کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔تاہم زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.