تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 اگست 2012
وقت اشاعت: 16:42

افغانستان:افغان پولیس اہلکار نے2 امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا

اے آر وائی - افغانستان میں افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے دوامریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں اس وقت پیش آیا جب امریکی فوجی مقامی سیکورٹی اہلکاروں کو تربیت دینے کنسکی نامی گاؤں پہنچے۔



حملہ آور کو موقع پر ہی گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ واقعے میں ایک افغان پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوگیا دو ہفتوں میں افغان پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا یہ چھٹا واقعہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.