تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 اگست 2012
وقت اشاعت: 16:5

توقع ہے پاکستان قصاب کے فیصلے کا جائزہ لے گا، کرشنا

اے آر وائی - بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے توقع ہے پاکستان ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کے فیصلے کا بغور جائزہ لے گا۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں میڈیا سے گفتگو میں ایس ایم کرشنا نے کہا پاک بھارت مذاکرات میں دہشت گردی کا مسئلہ سرفہرست ہوگا۔



دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے آئندہ دور میں دہشت گردی سمیت تمام امور زیربحث آئیں گے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.