تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 0:16

مصری حکومت کا70فوجی جرنیلوں کوریٹائرکرنےکافیصلہ

اے آر وائی - مصری کی حکومت نے سترفوجی جرنیلوں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ برطانوی ٹی وی کےمطابق نو منتخب مصری صدر محمد مرسی کی حکومت نے ستر فوجی جرنیلوں کو ریٹائرکرنےکا فیصلہ کیاہے تاہم چھ جرنیل فوج کی سپریم کونسل میں شامل رہیں گے ۔



گزشتہ ماہ مصری صدر نے وزیر دفاع اور چیف آف اسٹاف کو عہدوں سے برطرف کیا تھا ۔ برطرف وزیر دفاع اور چیف آف آرمی اسٹاف سابق مصری صدر حسنی مبارک کی عہدے سے برطرفی کے بعد قائم فوجی حکومت کے اہم رکن تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.