تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 نومبر 2013
وقت اشاعت: 10:39

خانہ کعبہ کو 19نومبر کی صبح غسل دیا جائے گا

جیو نیوز - مکة المکرمہ…ہجری سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کو19نومبرکی صبح غسل دیا جائے گا۔ خادم الحرمین شریفین کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ مکرمہ ریجن شہزادہ خالدالفیصل ہزاروں من عرق گلاب اورآب زم زم سے خانہ کعبہ کو غسل دیں گے۔غسلِ کعبہ کی تقریب میں مختلف ملکوں کی نمایاں شخصیات کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.