تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 نومبر 2013
وقت اشاعت: 12:49

بھارت اور چین کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقیں ختم

جیو نیوز - بیجنگ…بھارت اور چین کی افواج کی 10 روزہ مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقیں ختم ہوگئی ہیں دونوں ملکوں کی افواج کی مشترکا مشقیں چین کے صوبے Chengdu میں ہوئیں۔مشقوں میں ہر ملک سے 160فوجی شریک ہوئے۔بھارتی فوجی آفیسر ڈی ایس شیسودیا نے مشقوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ملکوں کے فوجیوں کو ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملا۔اور اس سے دو طرفہ اعتماد اور تعاون میں اضافہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.