تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 نومبر 2013
وقت اشاعت: 19:0

مالدیپ میں صدارتی الیکشن کے لیئے سیاسی ریلیاں نکالی جارہی ہیں

جیو نیوز - مالے …مالدیپ میں کل ہونے والے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے لیئے عوام میں کافی جوش وخروش پایا جارہا ہے، صدارتی امیدواروں کے حامیوں کی جانب سے نکالی جانے والی سیاسی ریلیوں میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مالدیپ میں صدارتی الیکشن کئی مہینوں سے تعطل کا شکار ہیں، صدارتی الیکشن میں سابق صدر محمد نشید کے حریف عبداللہ یامین ہیں، 9 نومبر کو الیکشن کے پہلے مرحلے میں کسی بھی امیدوار کے 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کر سکنے کی وجہ سے ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ کل شروع ہوگا

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.