17 نومبر 2013
وقت اشاعت: 19:32
روس:بوئنگ طیارہ گر کر تباہ، 44افراد ہلاک
جیو نیوز - ماسکو…ایک غیر ملکی ایجنسی کے مطابق روس میں ایک بوئنگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہوگئے،بتایا جاتا ہے کہ یہ طیارہ روس کے دارالحکومت ماسکو سے کازان آرہا تھا۔