تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 نومبر 2013
وقت اشاعت: 20:52

روس میں بوئنگ طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے گر کر تباہ، 50 افراد ہلاک

جیو نیوز - ماسکو… روس میں بوئنگ طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ روس میں بوئنگ مسافر طیارہ کازان ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران دھماکے سے رن وے پرآگرا اور اس میں آگ لگ گئی، حادثے میں جہاز میں سوار عملے کے چھ ارکان اور چوالیس مسافروں سمیت 50افراد ہلاک ہو گئے، بدقسمت طیارہ ماسکو سے وسطی روس کے شہر کازان پہنچا تھا، حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.