تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:32

امریکا: تیز رفتار گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، ڈرائیور محفوظ رہا

جیو نیوز - کیلی فورنیا…امریکا میں تیز رفتار گاڑی خوف ناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔کیلی فورنیا میں ریس کے لئے پریکٹس کے دوران دو سو نو میل فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی یہ گاڑی خوف ناک حادثے کا شکار ہوکر مکمل تباہ ہوگئی لیکن ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.