تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 نومبر 2013
وقت اشاعت: 8:11

فلپائن میں طوفان ہیان سے بد ترین تباہی

جیو نیوز - منیلا… فلپائن میں طوفان سے بد ترین تباہی ہوئی ہے۔جوخلا سے بھی دیکھی جاسکتی ہے 8 نومبر کو فلپائن کے ساحلوں سے ٹکرانا والا سمندری طوفان ہیان اپنے پیچھے ان گنت تباہی چھوڑ گیا ۔ جس کے آثار کئی برس تک محسوس کیے جائیں گے۔ ناسا نے ٹیکلوبان شہر سمیت مختلف علاقوں کی طوفان سے پہلے اور بعد کی تصاویر جاری کی ہیں جس میں تباہی کے آثار صاف دیکھے جا سکتے ہیں۔ ناسا کے سائنسدان خلا میں موجودمصنوعی سیارے کے ذریعے تباہ شدہ علاقوں کے نقشے جاری کر رہے ہیں جس سے امدادی کاموں میں مدد ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.