تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:59

عراق کویت سرحد سے متصل سعودی علاقے میں 6 راکٹ فائر

جیو نیوز - ریاض…سعودی حکام کا کہنا ہے کہ عراق کویت کی سرحد سے متصل سعودی علاقے حفرالباطن میں 6 راکٹ داغے گئے ہیں تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے کے بعد سعودی بارڈر پولیس نے علاقے میں سیکیورٹی بڑھادی ہے۔ ذرائع کے مطابق عراق کی ایک شدت پسند تنظیم نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.