تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 نومبر 2013
وقت اشاعت: 14:33

واشنگٹن :کشمیری رہنما غلام نبی فائی کو عدالت نے رہاکردیا

جیو نیوز - واشنگٹن…کشمیری رہنماغلام نبی فائی کوعدالت نے رہاکردیا۔غلام نبی فائی کوجولائی2011ء میں گرفتارکیاگیاتھا،ان پرپاکستانی خفیہ ادارے سے رقم لینے کا الزام تھا۔غلام نبی فائی کوآج جیل سے رہا کر دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.