تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 نومبر 2013
وقت اشاعت: 18:22

عراق:دو خودکش بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک،54زخمی

جیو نیوز - بغداد…عراق میں ہونے والے دو خودکش بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک اور 54 افراد زخمی ہیں عراق کے شمالی قصبے توز خرماطو میں پہلا دھماکا مسجد کے نزدیک بارود سے بھری گاڑی میں ہوا جبکہ دوسرے دھماکے میں خودکش حملہ آور نے مسجد کے دروازے کے باہر اپنے آپ کو اڑا لیا، دونوں دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 17 افراد ہلاک اور 54 سے زائد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.