24 نومبر 2013
وقت اشاعت: 10:14
اٹلی میں عالمی جنگ دوئم کے دور کا ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا
جیو نیوز - روم…اٹلی کے سمندر میں عالمی جنگ دوئم کے دور کا ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا،اٹلی کے خطے Puglia کے سمندر میں دوسری جنگ عظیم کے دور کا ملنے والا بم ، غوطہ خوروں کی مدد سے سمندر میں ناکارہ بنا دیا گیا،غوطہ خوروں نے ساحلی علاقے Monopol کے سمندر میں اس بم کو ناکارہ بنایا ،جس کے بعد بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔