تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 نومبر 2013
وقت اشاعت: 16:17

ایران کے بوشہرکے قریب زلزلہ

جیو نیوز - تہران…ایران کے بوشہرکے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے شہر بو شہر کے قریب زلزلہ آیا ہے جس کی شدت5.6ریکارڈکی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.