تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 نومبر 2013
وقت اشاعت: 0:13

گلاسگومیں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، متعدد افراد زخمی

جیو نیوز - لندن…اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگومیں ہیلی کاپٹر ریسٹورنٹ کی چھت پر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پر امدادی کام شروع کردیا گیا ہے، اب تک ہیلی کاپٹر گرنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.