تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 11:26

کیوبا کے شہر ہوانا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

جیو نیوز - ہوانا…کیوبا کے شہر ہوانا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کیوبا کے ساحلی شہر ہوانا میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جمعے کو شروع ہوا جو اب تک جاری ہے۔بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔شدید بارش کی وجہ سے ایک گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.