تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 16:30

بھارت میں دہشت گردی کے ذمے دار سرحد پار عناصر ہیں، بھارتی وزیرداخلہ

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی وزیرداخلہ نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت میں دہشت گردی کے واقعات کے ذمے دار سرحد پار عناصر ہیں۔بھارتی وزیرداخلہ سشیل کمار شندے کا مزید کہنا تھا کہ بھارت اورامریکا دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں سرکردہ حیثیت رکھتے ہیں، دونوں ممالک دہشت گردی کی کارروائیوں کے مرکزی ہدف رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.