جیو نیوز - بنکاک…تھائی لینڈ کی وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ تھائی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈمیں جلد انتخابات کرائے جائیں گے۔