تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:9

یوراگوئے بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے ولا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

جیو نیوز - مونٹیوڈیو…لاطینی امریکا کا ملک یوراگوئے بھنگ کی کاشت اور فروخت کو قانونی حیثیت دینے ولا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔یوراگوئے میں سینیٹ نے بھنگ کی کاشت اور فروخت کو قانونی حیثیت دینے کے بل کی منظوری دی۔ 29 میں سے 16 ارکان نے حق میں اور 13 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ صدرکے بل پردستخط کے بعد قانون بن جائے گا۔یوراگوئے کی دوتہائی آبادی حکومت کے زیر کنٹرول بھنگ کی تجارت کے خلاف ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.