12 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 22:9
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کے چچا کو پھانسی دے دی گئی
جیو نیوز - سیئول…شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کے چچا کو پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق کم جونگ ان کے چچا کو فوجی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کا مجرم قرار دیا تھا۔