تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:34

طوفان الیگزیا شام پہنچ گیا، شدید برف باری

جیو نیوز - دمشق …شورش زدہ شام میں برف باری سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔شام کے دارالحکومت دمشق میں گذشتہ روز برفانی طوفان الیگزیا کی آمد کے ساتھ ہی شہر نے جیسے برف کی چادر اوڑھ لی۔ شہری تین سال سے جاری خانہ جنگی کو بھلا کر بر فباری سے لطف اندوز ہونے سڑکوں پر نکل آئے۔ دوسری جانب طوفان کی وجہ سے وسیع علاقے کی بجلی منقطع ہے اور متعدد شہریوں کو گھرچھوڑنا پڑا۔ دمشق میں درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.