تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:50

ٹوکیو میں زلزلے کے جھٹکے،عمارتیں لرز گئیں

جیو نیوز - ٹوکیو…جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت سے عمارتیں لرز گئیں۔ زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.