تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:11

امریکی سینیٹ نے حکومتی اخراجات کا بل منظورکرلیا

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی سینیٹ نے وفاقی حکومت کے اخراجات کابل منظورکرلیا۔امریکی سینیٹ میں وفاقی کے اخراجات کے بل کی منظوری کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ 64 ممبران نے بل کے حق میں اور 36 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بل کے تحت 2سال تک اخراجات میں کمی اورشٹ ڈاوٴن سے بچا جاسکے گا۔ امریکی ایوان نمائندگان نے گزشتہ ہفتے بل کی منظوری دی تھی۔ سینیٹ سے منظوری کے بعد اب بل دستخط کے لیے صدراوباما کو بھیجا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.